: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،23جون(ایجنسی)ضلع نلگنڈہ کے نارکٹ پلی منڈل میں ايک سابق کارپوریٹر کو قتل کرديا گيا۔
'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">پولیس نے بتایا کہ سابق کارپوریٹر جی راجندر ریڈی پر نامعلوم افراد نے تیز دھار ہتھیاروں سے حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔